بیوٹی ٹپس

1 کا 11

جلد کی حفاظت

جلد کی حفاظت

خوبصورت جلد حسین شخصیت کی آئینہ دار - (Skinfinity اسکن فینٹی)

جِلد کی دیکھ بھال   (skin care) اور اس کے نکھار کو قائم رکھنا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے، ترقی کے اس دور میں انسان کواپنی مصروفیات کے باعث اس پر توجہ دینے کا وقت ہی نہیں ملتا۔

skinfinity کو متعارف کرانے کا بنیادی مقصد انسانی جلد کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔

خاص طور پر وہ خواتین جو اپنی جلد کی بیماریوں  یا موسم کی تبدیلی سے جلد پر مرتب ہونے والے اثرات سے پریشان ہیں ان کے لیے اسکن فینٹی ان کی رہنمائی کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ جلد کے مسائل (skin problems)،  جلد کی صحت(healthy Skin) ، جلد کے حوالے سے جدید طریقہ علاج، موسم کے جلد پر اثرات، جلد کی بیماریوں کی وجوہات  ان کا علاج، احتیاط اور بہتر انداز میں جلد کی نگہداشت کے بارے میں skinfinity پر ایسے مضامین، آرٹیکل، ڈاکٹرز کے مشورے، دیسی گھریلو ٹوٹکے (Home remedies) اور آسان علاج شائع کیے جاتے ہیں ، جو سب کے لیے مفید ہیں۔

وومن ورکرز ہوں یا گھریلو خواتین جلد کی شادابی اور خوبصورتی ان کا خواب ہوتا ہے اور خواب بھی ایسا جس کی تعبیر اسکن فینٹی skinfinity پر پہلے سے ہی موجود ہے۔ skinfinity پر جلد کے حوالے سے معلومات کا ایسا خزانہ ہے جس سے آپ لمحہ لمحہ مستفید ہوسکتےہیں۔