براؤزنگ ٹیگ

skin care in urdu

کوکونٹ ملک سے خشکی کو مات دیں

خشک موسم، خشک پتے، خشک مزاج کے لوگ اور خشک جلد شایدہ ہی کسی کو اچھے لگتے ہوں، خشکی سر میں ہو ، آنتوں میں میں ہو، دماغ میں ہو یا جسم پر انسان کو اندر سے بے چین کر کے رکھ دیتی ہے۔ اس پر ستم یہ کہ اگر جسم کے اندر اور باہر خشکی ہے اور ایسے میں…

جلدپربڑھتی عمرکے اثرات eskataٹریٹمنٹ سے دورکریں

زندگی میں عمرمیں اضافہ کے ساتھ ساتھ انسان کوکئی حقائق کاسامناکرناپڑتا ہے۔ ان میں سے ایک حقیقت جلد پرپڑنے والے وہ داغ دھبے اورنشانات (aging scars and spots) ہوتے ہیں جوبڑھتی عمرکی نشاندہی کرتے ہیں۔ جوآپ کوبتاتے ہیں کہ اب آپ کی جلد…

خوبصورتی گورے پن میں نہیں صاف جلد میں ہے

خوب صورتی یا کشش رنگ کے سفید ہونے میں نہیں بلکہ جلد کے بے داغ اور چمک دار ہونے میں ہے، سانولے رنگ والی خواتین اکثر زیادہ پر کشش لگتی ہیں۔ غور کریں تو ان کی جلد بے داغ، ہموار اور چمک دار ہوتی ہے لہٰذا چہرے پر پڑنے والا کوئی بھی داغ حسین…

میلازماکے علاج کے لئے نان ایبلیٹو لیزرٹریٹمنٹ

سورج کی الٹراوائیلٹ شعاعیں انسانی جلد پرمضراثرات مرتب کرتی ہیں۔ یہ شعاعیں بیرونی حصے سے گزرکراندرونی حصے میں پہنچتی ہیں اورجلدکے خلیوں کونقصان پہنچاتی ہیں۔ یہ جلد کے اندرموجودرنگ دینے والی پگمنٹ میلانن نامی مادے کی مقداربڑھاکررنگت…

میلازما کا علاج ایل ای ڈی سے ممکن

اگر آپ کے چہرے پر سیاہ، بھورے یا برائون دھبے ظاہر ہو رہے ہیں تو یہ فکر کی بات ہے، اس کو ہلکا نہ لیں اورجلد کے کسی بہت ہی ماہر ڈاکٹر سے اس بات کی تصدیق ضرور کروالیں کہ یہ جلد کی کون سی بیماری ہے۔ اگر ڈاکٹر ز یہ ثابت کریں کہ آپ کی جلد پر…

شادی کے لیے گھر پر ابٹن تیار کریں

گھر میں شادی کی تقریب ہوا ور ابٹن کی خوشبو سے گھر نہ مہکے یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ ابٹن زمانہ قدیم سے جلد کے نکھار میں اپنی مثال آپ رہا ہے اور ترقی کے اس دور میں بھی ابٹن کی انفرادیت پر کوئی حرف نہی آسکا۔ پرانے زمانے کی خواتین شادی سے پہلے دلہن…

ٹھنڈے پانی سے نہانا جلد کے لیے فائدہ مند

پانی وہ نعمت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ زندہ رہنے کے لیے سب سے زیادہ ضروری ہے، اس کے علاوہ صحت، جلد اور بالوں کی نشوونما کے لیے بھی پانی سے زیادہ فائدہ مند شاید ہی کچھ اور ہو۔ پانی جسم اور جلد میں نمی پیدا کرتا ہے، جس سے صحت برقرار رہنے…

آپ کو خوبصورت جلد کے لئےمہنگی اشیا ء کی نہیں اسکن کئیر کی ضرورت ہے۔

خواتین ہمیشہ چمکدار،صاف، بے داغ، صحتمند،جھریوں سے پاک اورخوبصورت جلد (beautiful skin) کی خواہشمندہوتی ہیں۔ تمام خواتین اپنی جلد کولے کربہت حساس ہوتی ہیں اوراسے خوب سے خوب تربنانے کی کوشش میں رہتی ہیں۔ مارکیٹ میں جلد کی خوبصورتی کے حوالے سے…

کیا میلازما کی روک تھام ممکن ہے

بیماری کوئی بھی ہو جب تک اس کی اصل وجہ سامنے نہیں آتی اس کو روکنا ممکن نہیں۔ بیماری اندرونی ہو یا بیرونی اس کی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہوتی ہے، ڈاکٹرز کے لیے بھی کسی بیماری کا علاج کرنے سے پہلے اس کی وجہ کا جاننا ضروری ہوتا ہے تاکہ اس کا…

صحت مند جلد کے لیے نیند پوری کریں

انسان کے دن بھر کاموں میں مصروف رہنے سے اس کے اعصاب تھکن کا شکار ہوجاتے ہیں، اور اس کا قدرت نے سب سے اچھا طریقہ نیند تجویز کیا ہے۔ بھرپور نیند لینے کے بعد انسان کا جسم اور ذہن تازہ ہوجاتے ہیں اور کام کرنے کی صلاحیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ اعصاب…