چنبل کا علاج Flacet N Plus Cream سے کریں

0

چنبل جلد کی وہ بیماری ہے جو داد کی صورت میں جلد پر پھیلتے ہیں، چنبل چھلکے کی طرح ہوتے ہیں جن میں بہت زیادہ خارش ہوتی ہے۔ جلد کے ماہرین جلد پر چنبل کی وجہ رگوں میں خون کے جم جانے کا سبب بتاتے ہیں۔ اس مرض میں جلد پر سرخ داغ پڑجاتے ہیں۔ جلد سخت ہوجاتی ہے اور کھجانے سے چھلکے اترتے ہیں جن سے اکثر خون بھی جاری ہوجاتا ہے۔

چنبل ، جسم کے ان حصوں پر زیادہ ہوتے ہیں جو کپڑے سے ڈھکے ہوں، جیسے کہنیاں، بازو، کمروغیرہ۔ ایسے افراد جو الکحل وافر مقدار میں لیتے ہیں یا پھر منشیات کے عادی ہوتے ہیں ان کو بھی چنبل کا سامنا رہتا ہے۔

چنبل کی علامات : (symptoms of psoriasis)

چنبل بہت چھوٹے اور باریک سیاہ دانوں کی شکل میں جلد پر نمایاں ہوتے ہیں۔
جلد پر ظاہر ہونے والے چنبل کے داد کبھی زیاہ موٹے اور کبھی باریک ہوتے ہیں۔
چنبل جلد پر ایک جگہ سے دوسرے جگہ سفر کرتا ہے اور جلد پر پھیلنا شروع ہوجاتا ہے۔
یہ ایک معیادی بیماری ہے جو اپنا وقت پورا کرنے کے بعد ہی ختم ہوتی ہے۔
صرف ہاتھ اور چہرے پر ہی نہیں چنبل جسم کے اور مختلف حصوں پر بھی ظاہر ہوتا ہے۔

چنبل کی وجوہات : (cause of psoriasis)

جلد پر بہت زیادہ خشکی ، یا کسی میڈیسن سے الرجی یا کسی اور وجہ سے ہونے والی الرجی چنبل کی صورت میں جلد پر ظاہر ہوتی ہے۔
چنبل کے علاج کے طور پر تو بہت سے طریقے رائج ہیں ، جن میں اکثر گھریلو طور پرچنبل پر ویسلین لگا کر اس کی خارش کو کم کیا جاتا ہے۔
چنبل ، برص کی بیماری کی طرح بار بار پھیلتا ہے ، اس لیے اس پر بہت زیادہ زور سے خارش ہونے کی صورت میں کھجانے سے گریز کیا جائے۔

 (cure psoriasis) چنبل کا علاج flacet n plus cream سے کریں : 

چنبل کے علاج کے لیے یوں تو بے شمار کریمز اور لوشن مارکیٹس میں دستیاب ہیں۔ لیکن کچھ کریمز ایسی ہیں جو خاص طور پر چنبل کو ختم کرنے کے لیے تیار کی گئی ہیں جن میں flacet n plus cream بھی اپنی منفرد خاصیت رکھتی ہے۔

flacet n plus cream جلد کی مختلف بیماریوں کے لیے تیار کی گئی ہے۔
یہ جلد میں بھرپور طور پر جذب ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
جلد کے ڈاکٹرز اورماہرین کی زیر نگرانی flacet n plus creamتیار کی گئی ہے۔
جلد کی بیماری چنبل کے لیے flacet n plus creamبطور خاص تیار کی گئ ہے۔
اس کے استعمال سے نہ صرف چنبل کی بیماری کا خاتمہ ہوتا ہے بلکہ چنبل جلد پر پھیلنے سے بھی رک جاتے ہیں۔
چنبل کے خاتمے کے لیے flacet n plus creamکا استعمال ماہر فزیشن کے مشورے کے مطابق کیا جانا چاہیے۔
چنبل کے داد پر flacet n plus creamلگانے سے منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔