موسم بہار میں ڈرما ٹائٹس کا علاج فلیسٹ کریم سے کریں

0

سب سے پہلے تو یہ بات جاننے کی ضرورت ہے کہ ڈرما ٹائٹس کس کو کہتے ہیں، اس کا علاج کس طرح ممکن ہے اور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے۔

ڈرما ٹائٹس دراصل جلد کے ان بیماریوں کو کہا جاتا ہے جس میں جلد کی مختلف قسم کی بیماریاں سامنے آتی ہیں، مریض کی لاپروائی کی وجہ سے وہ بیماریاں خطرناک صورت حال بھی اختیار کر سکتی ہیں۔

ڈرما ٹائٹس ٹائٹس باقاعدہ ایک موضوع بھی ہے جس کے حوالے سے جلد کی بیماریوں کے عالمی دن کے موقعوں پر تقاریب، اور آگاہی سے متعلق سیمینار بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔

ڈرما ٹائٹس : (dermatitis)

ڈرما ٹائٹس جلد کی بیماریوں میں خارش، سوزش، سرخ دانوں کے ظاہر ہونا اور ایگزیما کا نام ہے۔ ان بیماریوں کی کچھ مختلف علامات ہوتی ہیں جس سے مرض کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔

موسم بہار میں ڈرماٹائٹس : (dermatitis in spring season)

اس حقیقت سے سب واقف ہیں کہ موسم جلد پر اپنے اثرات مرتب کرتا ہے، جس طرح سورج کی تیز گرمی میں جھلستی ہوئی دھوپ جلد کو جلا کے رکھ دیتی ہے اسی طرح سخت سردی کے موسم میں جلد کو خشکی کا سامنا رہتا ہے۔
اسی طرح موسم بہار جسے خوبصورت موسم تصور کیا جاتا ہے، جلد ی امراض کے لیے ایک سوال بن کر آتاہے، جس میں جلد کی بہت زیادہ حفاظت کرنا پڑتی ہے۔
دیگر موسموں کی طرح موسم بہار میں بھی خواتین کو ڈرما ٹائٹس کے حوالے سے مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔موسم بہار میں ڈرما ٹائٹس کا علاج کیسے کیا جائے یہ جاننے کی اشد ضرورت ہے۔

علامات : (symptoms)

جلد پر بہت زیادہ خارش کا محسوس ہونا۔
جلد کے اندر اور باہر سوزش یا جلن کا ہونا۔
جلد پر خشکی کی وجہ سے بار بار کھجانا ، اور پھر زخم کا ہونا اور ان سے خون کا رسنا۔
کھانے پینے کی چیزوں کے استعمال سے کسی بھی قسم کی ایسی الرجی جو جلد پر ظاہر ہو۔
دھول ، گرد ، مٹی اور دھوئیں کی وجہ سے جلد کا خراب ہونا۔

ڈرما ٹاٹئس کا علاج : (cure dermatitis)

جلد کی وہ تمام بیماریاں جنھیں ڈرماٹاٹئس کہا جاتاہے، ان کے علاج کے لیے سب سے پہلے علامات ظاہر ہونے کے بعد کسی اچھے، مستند اور ماہر جلد کے ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے۔
اس بات کی اچھی طرح تصدیق کرلی جائے کہ بیماری ہے کیا۔
ڈاکٹر کی تصدیق اور تشخیص کے بعد ڈاکٹر کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق علاج شروع کیا جائے۔

موسم بہار میں ڈرما ٹائٹس کے لیے flacet n plus cream

جلد کے بیماریوں کو مدنظر رکھتے ہوئےflacet n plus creamجلد کے لیے خصوصی طور پر تیار کی گئی ہے۔
بائیو لیپ کی جانب سے تیار کی گئی flacet n plus creamجلد کی خارش، داد، چنبل اور ایگزیما جیسی بیماریوں کے لیے خاص ہے۔
ماہر اور مستند ٹیم کی زیرنگرانی تیار کی جانے والی flacet n plus creamنہ صرف جلد کو متاثرہ بیماری سے بچاتی ہے، بلکہ جلد کے داغ دھبوں کو صاف کر کے جلد کو چمک دار بھی بنا دیتی ہے۔
flacet n plus cream میں ایسے فارمولے استعمال کیے گئے ہیں جو جلد کی دلکشی اور رعنائی کو قائم رکھتے ہیں اور جلد پر اس کے منفی اثرات بھی مرتب نہیں ہوتے۔
کسی بھی ڈرماٹائٹس کی صورت میں flacet n plus creamاپنے فزیشن یاکسی ماہر ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق استعمال کریں۔
یاد رہے کہ سب سے پہلے ڈاکٹر سے اس بات کی تصدیق کرلی جائے کہ آیا جلد پر جو بیماری ظاہر ہوئی ہے وہ ڈرماٹائٹس کی ہے کوئی قسم ہے یا پھر کوئی اور بیماری ہے۔
بیماری کا یقین ہوجانے کے بعد flacet n plus creamاستعمال کی جائے۔
اگر flacet n plus cream استعمال کرنے کے بعد جلد پر اگر غیر متوقع منفی اثرات ظاہر ہوں تو اس کا استعمال روک دیں ، اور خود سے ڈاکٹر بننے سے گریز کریں۔