لازما کریم جلد سے بھورے دھبے ختم کرے

0

جلد پر بھورے دھبے جسے میلازما یعنی جھائیاں (freckles) بھی کہا جاتا ہے، چہرے کے رنگ اور رنق کو متاثر کرتے ہیں۔ دیکھنے والے کی سب سے پہلی نظر چہرے پر پڑتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ دنیا میں تمام لوگ بلکہ خاص طور پر خواتین چہرے کی خوبصورتی کو سب سے زیادہ قائم رکھنے کی کوشش کرتی ہیں۔

چہرے کی جلد اتنی نازک ہوتی ہے کہ موسم کی تبدیلی، دوائوں کا ری ایکشن، گرد وغبار ، سورج کی تپش،کچن میں چولہے کی گرمی، سب سے پہلے چہرے کی جلد پر اثر انداز ہوتی ہے۔

میلازما (melasma) ، جو جلد پر بھورے دھبے لے کر آتا ہے، اور بعض اوقات تو چہرے کے اطراف میں بھی یہ دھبے پھیل جاتے ہیں، وہ خواتین جن کا رنگ قدرتی طور پر صاف ہوتا ہے ان پر یہ دھبے بدنما دھبوں کی صورت اختیار کر جاتے ہیں۔

میلازما دراصل جلد پر بیرونی طور پر حملہ آور ہوتا ہےجس کی سب سے بڑی وجہ سورج کی تیز شعاعیں سمجھی جاتی ہیں، میلازما کے حوالے سے اب تک ہونے والی تحقیقات کے مطابق سورج کی الٹرا وائلٹ شعاعیں (uv rays) ہی ایسے دھبوں کا سبب بنتی ہیں۔

یوں تو میلازما کی اور بہت سی وجوہات ہیں لیکن ان سب کو ثانوی حیثیت حاصل ہے، اور وہ ایسی وجوہات ہیں جن پر کنٹرول کر کے میلازما سے بہت حد تک بچا جاسکتا ہے لیکن سورج کی تیز شعاعوں سے بچنا عموما ً مشکل ہوجاتاہے۔

جلد کے بھورے دھبوں کی وجوہات :
(cause of patchy 
brown skin)

brown patchy skin
brown patchy skin

وہ خواتین جوملازمت پیشہ ہوتی ہیں، کچھ آفس ورک کرتی ہیں جب کہ کچھ فیلڈ میں اپنا وقت گزارتی ہیں ان کی جلد کو بھورے دھبوں کا سامنا زیادہ رہتا ہے۔
ایسی خواتین جو پانی پینے کے معاملے میں چور ہوتی ہیں وہ جلد کے بھورے دھبوں کا زیادہ شکار ہوتی ہیں
وہ مرد اور خواتین جو بہت زیادہ مرچ مسالوں کا کھانا کھاتے ہیں وہ بھی اس کی زد میں جلد ہی آجاتے ہیں۔
خواتین میں اکثر زچگی کے دوران گرم ادویات کے استعمال سے بھی چہرے پر بھورے اور کبھی گہرے بھورے دھبے نمایاں ہوتے ہیں جو چہرے کی رونق کو بکھیر کے رکھ دیتے ہیں ۔

لازما کریم بھورے دھبوں کے لیے خاص :
(lazma cream good for patchy brown skin)

Lazma-Cream
Lazma-Cream

لازما کریم جلد کی حساسیت کو مد نظر رکھتے ہوئے تیا ر کی گئی ہے جو جلد کے پر ظاہر ہونے والے بھورے دھبوں کے خاتمے کے لیے خاص ہے۔

چہرے پر ظاہر ہونے والے بھورے اور گہرے دھبوں کے لیے لازما کریم ،ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق استعمال کریں ۔

لازما کریم جلد کے اندر جذب ہونے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے جس سے جلد اندرونی درست ہوتی ہے اور اس کے اثرات جلد کے باہر نظر آتے ہیں۔

منفی اثرات سے پاک ہونے کی وجہ سے لازما کریم کو چہرے کے بھورے دھبوں پر باآسانی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

لازما کریم کو چہرے پر لگانے کے بعد گرمی میں اور خاص طور پر کچن میں چولہے کے پاس جانے سے گریز کریں ، اس سے جلد کو مزید نقصان کا خطرہ ہوسکتا ہے۔

لازما کریم (lazma cream)، جلد کے بھورے دھبوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ چہرے کو بھی صاف کرتی ہے۔