میلازماکا زیادہ اور عام شکار جلد کا کونسا حصہ؟

0

جلد جتنی حسین اور بے داغ ہوتی ہے اتنی ہی دیکھنے والے کی توجہ حاصل کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ خواتین جلد کو خوبصورت اور حسین بنانے کے لیے ہر طرح کے جتن کر جاتی ہیں ۔ ان کی محنت رنگ لاتی ہے اور وہ اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے میں بہت حد تک کامیاب ہوجاتی ہیں۔

جلد کی کچھ بیماریاں ایسی ہیں جو جلد کو بے رنگ اور بے رونق بنا دیتی ہیں، مہنگے سے مہنگے علاج کے بعد بھی ان میں کوئی خاطر خواہ فرق نہیں پڑتا۔ جس سے شخصیت کا سارا نکھار ختم ہوجاتا ہے۔ایسی ہی بیماریوں میں میلازما جیسی بیماری کا نام بھی سر فہرست ہے۔

سورج کی تپش اور براہ راست شعاعیں صحت کو نقصان پہنچائیں یا نہ پہنچائیں لیکن میلازما جیسی بیماری کا سبب اکثر بن ہی جاتی ہیں۔ یہ جلد پر اپنے ایسے اثرات مرتب کرتی ہیں کہ میلازما جیسی بیماری کا تحفہ ضرور دے کر جاتی ہیں ۔ خاص طور پر ایسے افراد کو جن کی جلد زیادہ حساس اور نازک ہوتی ہے۔

عام طور پر میلازما کہاں ہوتا ہے؟:
(common area to get melasma)

میلازما کی بیماری چہرے کو سب سے پہلے متاثر کرتی ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ چہر عموماً کھلا ہوا ہوتا ہے اور سورج کی سلگتی ہوئی شعاعیں براہ راست جلد پر اثر انداز ہوتی ہیں اور چہرے کے مختلف حصوں پر سیاہ، بھورےاور گہرے برائون دھبے چھوڑ جاتی ہیں۔ میلازما کے دھبے ماتھے، ناک، کان کے اطراف، رخساروں اور گردن کے قریب زیادہ نمایاں ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ میلازما کا شکار مردوں کی نسبت خواتین زیادہ ہوتی ہیں کیوں کہ ان کی جلد زیادہ نازک اورحساس ہوتی ہے۔

میلازما سے بچائو کے لیے:(to avoid melasma)

میلازما سے بچائو کے لیے بہت سے طریقے ، ٹوٹکے اور گھریلو نسخے ہیں لیکن ڈاکٹر کی تصدیق کے بعد ہی اس کا علاج ممکن ہوسکتا ہے۔
اگر آپ گھر سے باہر جا رہی ہیں تو سن بلاک ضرور استعمال کریں بلکہ اس کو اپنے پاس رکھیں اور ہر دو سے تین گھنٹے کے بعد اس کو دوبارہ استعمال کریں جب تک سورج کی تیز شعاعیں آپ کی جلد پر پڑیں۔
پانی زیادہ سے زیادہ پئیں اور جلد کو اندر سے نم رکھیں تاکہ باہر سے سورج کی ظالم اور سفاک شعاعیں اتنی آسانی سے جلد پر اپنا اثر قائم نہ کرسکیں اور جلد کو سیادہ اور بھورے دھبوں کا تحفہ نہ دے سکیں۔

میلازما کا بہترین علاج لازما کریم:(best treatment for melasma is lazma cream)

ہر بیماری کے لیے دنیا بھر میں کوئی نہ کوئی خاص دوا تیار کی جاتی ہے، جلد کے حوالے سے بات کی جائے تو کریم، لوشن اور جیل وہ ہیں جو کسی نہ کسی بیماری کے لیے بطور خاص تیار کیے جاتے ہیں، انھی میں میلازما جیسی بیماری کے لیے لازما کریم بائیو لیب کا ایک بہترین تحفہ ہے۔
لازما کریم کے استعمال سے چند ہی دنوں میں میلازما جیسی بیماری کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔
لازما کریم کے استعمال سے آہستہ آہستہ چہرے پر ظاہر ہونے والے میلازما کے سیاہ اور برائون دھبے صاف ہونے لگتے ہیں اور جلد میں بھی نکھار پیدا ہوتا ہے۔