لازما کریم میلازما کا خاتمہ کر کے جلد کو صاف بنائے

0

چہرے کے بھورے اور گہرے دھبے جنھیں میلازما (melasma) کہا جاتا ہے ، چہرے کی خوبصورتی کو ختم کر کے رکھ دیتے ہیں۔ خواتین کے لیے یہ صورت حال بہت پریشان کن ثابت ہوتی ہے۔ ڈاکٹرز کی تصدیق کے بعد جب یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ آیا چہرے پر ظاہر ہونے والے یہ سیاہ، بھورے اور گہرے برائون دھبے جو چہرے کے مختلف حصوں کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہیں وہ صرف اور صرف میلازما ہے تو اس کا علاج بہت ضروری ہے۔

ہمارے یہاں پڑھی لکھی اکثر خواتین پہلے اپنی بیماری کو خود ٹھیک کرنے کی کوشش کرتی ہیں جو کہ مناسب نہیں ہے، گھریلو ٹوٹکے اور نسخے وقتی طور پر تو شاید اس بیماری کو ختم کردیتے ہیں لیکن جڑ سے ختم نہیں کر پاتے جس کے نتیجے میں کچھ عرصہ گزرنے کے بعد یہ بیماری دوبارہ سر اٹھاتی ہے۔

جلد پر میلازما جیسی بیماری کی بہت سی وجوہات ہیں، لیکن ماہرین کی متفقہ رائے کے مطابق اس کی سب سے بڑی اور اہم وجہ تیز دھوپ میںسورج کی براہ راست شعاعوں کا جلد پر پڑنا ہے۔ سورج کی تپش تو سارے جسم کی جلد کو متاثر کرتی ہے ، لیکن چہرے کی جلد چوں کہ زیادہ حساس ہوتی ہے اس لیے اس کا چہرے پر سب سے پہلے اثر ہوتا ہے۔

میلازما کے علاج کے لیے ڈاکٹرز کی تجویز کردہ ادویات اپنی جگہ لیکن میلازما کے خاتمے کے لیے تیار کی گئی لازما کریم بہترین کریم (best cream for melasma) ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب ماہر، مستند اور تجربہ کار ڈاکٹرز میلازما کے شکار مریضوں کے لیے لازما کریم ہی تجویز کرتے ہیں۔

لازما کریم : (lazma cream)

Best cream for melasma Lazma Cream
Best cream for melasma Lazma Cream

لازما کریم جلد میں جذب ہو کر میلازما کے دھبوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
لازما کریم چہرے کے دھبوں پر جسے میلازما کہتے ہیں ، ہلکے ہاتھوں سے لگانے سے چہرہ صاف اور رنگت کھل اٹھتی ہے۔
لازما کریم ماہر اور مستند جلد کے ڈاکٹرز کی زیر نگرانی تیار کی گئی ہے۔
منفی اثرات سے پاک لازما کریم ، میلازما کے مریضوں کے لیے ایک خاص تحفہ ہے۔
مناسب قیمت میں دستیاب لازما کریم، میلازما کا حیرت انگیز طور پر صفایا کردیتی ہے۔

میلا زما میں لازما کریم کا استعمال : (use lazma cream for melasma)

ایسی خواتین جن کے چہرے پر میلازما ظاہر ہوا ہو اور ڈاکٹرز نے بھی اس کی تصدیق کردی ہو تو ان کو چاہیے کہ رات کو سونے سے پہلے چہرے پر لازما کریم (lazma cream) لگائیں اور صبح ہونے پر منہ صاف پانی سے دھو لیں۔
چھ سے آٹھ ہفتے تک لازما کریم کا استعمال جاری رکھیں، پھر دیکھیں اس کا جادو اور اپنی جلد کی رنگت۔
بہتر یہ ہے کہ لازما کریم ڈاکٹر کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق استعمال کریں، کیوں کہ وہ آپ کی جلد کے بارے میں آپ سے زیادہ جانتے ہیں۔

لازما کریم کے استعمال میں احتیاط :

لازما کریم لگانے کے بعد کوشش کریں کہ چولہے یا آگ کے پاس نہ جائیں۔
چہرے کی جلد حساس ہوتی ہے اس لیے ہلکے ہاتھوں سے متاثرہ جگہ پر لازما کریم استعمال کریں۔
لازما کریم، دھبوں پر لگانے سے پہلے چہرے اور ہاتھوں کو اچھی طرح دھو لیں۔
علاج کے دوران تیز مرچ مسالوں ا ور مرغن غذائیں کھانے سے گریز کریں۔