بائیوسکیب جلد کی سوزش کے لیے بہترین

0

جلد کی کوئی بھی بیماری ہو انسان کو بے چین کر کے رکھ دیتی ہے، جلد کی کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جو نظر آتی ہیں، اسی لیے ان کا علاج بھی فوری طور پر ممکن ہوتا ہے، جیسے دانوں کا نکلنا، جلد پر دھبوں کا ہوجانا، فنگس کا پھیل جانا، ایکنی کا نکلنا ، میلازما کے گہرے نشان وغیرہ ، یہ سب وہ بیماریاں ہیں جو دکھائی دیتی ہیں اور بروقت ان کا علاج بھی ممکن ہے۔

اسی طرح جلد کی کچھ بیماریاں ایسی ہیں جو دکھائی تو نہیں دیتیں لیکن محسوس ہوتی ہیں اور اس بیماری کی شدت اور تکلیف کو وہی جانتا ہے جو اس کا شکار ہوتا ہے۔ اسی میں ایک بیماری ہے جلد کی سوزش یعنی جلد کی جلن۔ جلد کے اندر جلن محسوس ہوتی ہے تو متاثرہ شخص بے چین ہو کر رہ جاتا ہے۔ اس کے لیے اس سے جان چھڑانا بہت مشکل ہوتا ہے۔

جلد کی سوزش جلد پر سرخی کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے اور بعض اوقات تو سرخی یا کوئی اور دھبہ بھی نہیں ہوتا لیکن جلد کے اندر جلن اور سوزش بدستور محسوس ہوتی ہے، ایسا کئی وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے، اکثر سورج کی آگ اگلتی ہوئی شعاعیں جلد کے اندر سوزش پیدا کرتی ہیں۔

جلد کی سوزش کی وجوہات:(skin inflammation causes)

ایسی میک اپ پروڈکٹ کا استعمال جو ایسے ادارے کی تیار کی گئی ہو جو مستند نہ ہو۔

کم قیمت اور غیر معیاری میک اپ پروڈکٹ کا استعمال اپنا منفی اثر دکھاتی ہیں اور نتیجے میں جلد کے اندر سوزش پیدا ہوتی ہے۔

بہت زیادہ تیز مرچ مسالوں کے کھانے جلد میں اور جسم میں جلن کا سبب بنتے ہیں۔

پانی کی کمی جلد کو اندر سے خشک بھی کرتی ہے اور جلد سکڑ بھی جاتی ہے، جس کے نتیجے میں جلد میں سوزش پیدا ہونے لگتی ہے۔

اکثر خواتین جب خود کو حسین بنانے کے لیے بیوٹی پارلر کا رخ کرتی ہیں تو وہاں ان کا رنگ گورا کرنے کے لیے انھیں بلیچ کیا جاتا ہے جس میں ذرا سی بے احتیاطی ان کے چہرے پر سرخ نشان ڈال دیتی ہے اور جلد اندر سے سوزش کا شکار ہوجاتی ہے۔

جلد کی سوزش کا علاج:(treat skin inflammation)

ویسے تو سب سے پہلے یہ بات جاننے کی ضرورت ہے کہ جلد کی سوزش کی وجہ کیا ہے، اس کے لیے خود سے کوئی طریقہ اختیار کرنے سے بہتر ہے کہ فوری طور پر ڈاکٹر سے یا جلد کے کسی ماہر سے رجوع کیا جائے اور ان کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق جلد کی سوزش سے نجات حاصل کی جائے۔
کچھ کریمز اور لوشن ایسے ہوتے ہیں جو جلد کی سوزش کو حیرت انگیز طور پر ختم یا کم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ان میں بائیوسکیب کریم اور لوشن بھی اپنے اندر ایسی ہی طاقت رکھتے ہیں۔

بائیوسکیب جلد کی سوزش کے لیے بہترین:
(bioscab cream good for skin inflammation)

بائیو لیب کی تیار کردہ بائیو سکیب لوشن اور کریم دونوں اپنے اندر جلد کی سوزش سے لڑنے کی طاقت رکھتے ہیں۔
بائیو سکیب کریم جلد کے اندر آہستہ آہستہ جذب ہو کر اور عوامل کا پیچھا کرتی ہے جو جلد میں سوزش کا سبب بنتے ہیں۔
بائیوسکیب لوشن بھی جلد کی سوزش کو ختم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
یہ دونوں کریم اور لوشن بائیو لیب کی وہ خاص پروڈکٹ ہے جسے جلد کی جلن اور سوزش کو ختم کرنے کے لیے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔
جلد میں جلن اور سوزش کی صورت میں بیرونی طور پر بائیو سکیب کریم اور لوشن کو ڈبے پر دی ہوئی ہدایت کے مطابق استعمال کریں اور جلد کی سوزش سے فرار پائیں۔