براؤزنگ زمرہ

میلازما

میلازما (melasma) ایک ایسی بیماری ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اس بیماری میں جلد پر گہرے رنگ کے دھبے نمودار ہوتے ہیں جو کبھی کبھی بدنما محسوس ہونے لگتے ہیں،اور کبھی جھائیوں کی صورت میں سامنے آتے ہیں۔ یہ دھبے کبھی گول اور کبھی بیضوی ساخت کے ہوتے ہیں۔ میلازما کی وجہ (melasma causes) جلد کے خلیوں میں میلانن کی بڑھتی ہوئی پیداوار ہے۔ میلانن وہ مادہ ہے جو جلد کو خاص طور پر سورج کی تیز روشنی سے بچاتا ہے، جلد میں اگر اس کی کمی ہوجائے تو جلد متاثر ہونے لگتی ہے۔

میلازما کے علاج (melasma treatment) لیے لازما کریم (lazma careem) سے اچھا کچھ نہیں۔ اور اسکن فنیٹی میلازما اور لازما کے بارے میں آپ کو وہ سب کچھ بتا دے گی جو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ لازما بطور خاص جِلد کی میلازما جیسی بیماری کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہےتاکہ وہ خواتین جو اس بیماری کا شکار ہیں، لازما (best treatment careem) ان کے لیے بہتر علاج ثابت ہوسکے۔ اسکن فنیٹی ویب پر اسکن کی تمام بیماریوں سے متعلق مواد موجود ہے جس سے سب لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ تو پھر آپ بھی اس کا وزٹ کریں، اپنے مسئلے کا حل ڈھونڈیں اور اس کا حصہ بن جائیں۔

سن لاک اور لازما کریم کا مکسچر میلازما کے لیے بہترین

سورج کی شعاعیں جلد پر نہ آئیں یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ گرمی جب اپنے عروج پر پہنچتی ہے تو سب سے پہلے انسانی جلد کو اپنا نشانہ بناتی ہے، جلد کے اندر سے نمی کو کھا جاتی ہے اور جلد خشک اور بے رونق ہوجاتی ہے۔ سورج کی زمین پر پڑنے والی بے رحم شعاعیں…

کیا لازما کریم پریگننسی کے دوران استعمال کرنا درست ہے؟

عورت کے لیے ماں بننے کا عمل بہت ہی خوشگوار ہوتا ہے، یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب وہ خود کو مکمل محسوس کرنے لگتی ہے اور اس کے دل میں کھلنے والی خواہشوں کی کلی اب گلاب بن کر مہکنے کو بے چین ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے عورت کو ماں کا جو رتبہ عطا کیاہے اس…

کیا برتھ کنٹرول میلازما کی وجہ بن سکتا ہے؟

ماں بننے کا لمحہ ہر عورت کی زندگی میں ایک ایسا احساس لے کر ابھرتا ہے کہ دنیا کی ہر خوشی اس کے آگے ماند پڑ جاتی ہے، و ہ لمحہ زندگی کی ساری خوشیوںپر غالب آجاتا ہے۔ عورت اپنے مکمل ہونے کے جو خواب دیکھتی ہے وہ اس کی تعبیر کا وقت آ پہنچتا ہے،…

اروی کا جوس میلازما کے علاج کے لیے

اروی ایسی سبزی ہے جو جڑ کی سبزیوں میں شمار ہوتی ہے جو موسم برسات میں سبزی کی دکانوں پر زیادہ دکھائی دیتی ہے۔ اروی کے ساتھ اس کے پتے بھی کھائے جاتے ہیں۔ اروی ہمارے یہاں بہت سے طریقوں سے پکائی جاتی ہے اور گوشت کے ساتھ پکانے سے اس کی تاثیر الگ…

دودھ اور دلیے کا مکسچر چہرے سے میلازما کے نشان دور کرے

دھبے اور داغ کسی بھی وجہ سے چہرے پر ظاہر ہوں حُسن کو سوالیہ نشان بنا دیتے ہیں۔ رنگ صاف ہو، نقوش واضح ہوں، آنکھیں بولتی ہوں اور ایسے میں چہرے پر ہوں نشان تواچھے معلوم نہیں دیتے۔ چہرے کے سیاہ، بھورے اور گہرے برائون دھبے میلازما کا اعلان…

میلازما ظاہر کیسے ہوتا ہے؟

جلد کی ہر بیماری کے ظاہر ہونے کی کچھ علامات ہوتی ہیں، جن سے اس بات کا اندازہ لگایا جاتا ہے کہ وہ کون سی بیماری ہے ،لیکن ماہر ڈاکٹر ہی اس کی بہتر تصدیق اور تشخیص کرسکتے ہیں۔ جلد کی کچھ بیماریاں تو بالکل واضح ہوتی ہیں جن میں ایکنی کا نکلنا،…

ہلدی اور دودھ سے کریں میلازما کا علاج

میلازما جسے جھائیاں بھی کہا جاتا ہے ، بہت سی وجوہات کی بنا پر چہرے پر سیاہ اور بھورے دھبوں کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے، جس سے چہرہ بدنما اور بے رنگ ہو کر رہ جاتا ہے۔ میلازما کی بیماری سورج کی تیز ترین شعاعوں کی وجہ سے زیادہ ظاہر ہوتی ہے۔ اس کے…

لازما کریم جلد میں چمک لائے

روکھی اور بے رونق جلد چہرے کو تو کیا ساری شخصیت کو متاثر کرتی ہے، خواتین کے لیے ان کی جلد کا حسین ہونا سب سے اہم اور ضروری ہوتا ہے اور اگر اس ضروری کام میں رکاوٹ آجائے تو حسن سوال بن کر رہ جاتا ہے۔ جلد اتنی حساس ہوتی ہے ہر تبدیلی کا اثر سب…

میلازما کی کیا وجوہات ہیں؟

جلد کی بیماریاں جتنی حساس ہوتی ہیں ان کا علاج اتنا ہی مشکل اور مہنگا بھی ہوتا ہے، جلد کی بیماری کا سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ یہ سب کو نظر آتی ہے اور دیکھنے والے کو اچھا محسوس نہیں ہوتا۔ جلد کی بیماریوں کی بہت سے وجوہات ہوتی ہیں، لیکن ہر…

وٹامن ای میلازما کے علاج کے لیے فائدہ مند

میلازما ایسی بیماری کا نام ہے جو جیسے ہی چہرے پر ظاہر ہوتی ہے سب کو خبر ہوجاتی ہے، سیاہ اور بھورے دھبوں سے چہرہ بھر جاتا ہے ،اور دیکھنے والے کو بدنما دکھائی دیتا ہے۔ میلازما صرف چہرے کو ہی متاثر نہیں کرتا، بلکہ گردن ، کان کے عقبی حصے،…