براؤزنگ زمرہ

جھائیاں

جِلد کی بے رونقی کا سبب کچھ بھی بن سکتا ہے خواہ وہ جھائیاں (freckles) ہی کیوں نہ ہوں۔جھائیوں کی بہت سی وجوہات سامنے آتی ہیں۔ طبی ماہرین نے بھی اس حوالے سے تحقیقات کرتے ہوئے جھائیوں کی وجوہات اور اس کو روکنے کے لیے (treatment and prevention) جدید طریقے بتائے ہیں، جن پر عمل کرتے ہوئے آج بے شمار خواتین اس پریشان کن بیماری سے نجات حاصل کررہی ہیں۔

جھائیوں سے نجات پائیں (get rid of freckles)

اسکن فنیٹی یہی وہ ویب ہے جہاں جلد کے بارےمیں جدید تحقیقاتی مضامین، علاج اور احتیاط سے خواتین فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ جھائیاں کیوں ہوتی ہیں اور ان کو کس طرح روکا جاسکتا ہے ، اسکن فنیٹی پر آپ اس کو بہتر طریقے پڑھ سکتے ہیں۔ جلد کے حوالے سے اور بہت سی بیماریاں ایسی ہیں جو مسائل پیدا کرتی ہیں ، چہرے پر ان کے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور خواتین اس ایک چھوٹی سی بیماری کے باعث احساس کمتری کا شکار ہوجاتی ہیں۔ ذرا سی احتیاط اور معیاری ادویات کا استعمال آپ کو جھائیوں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نجات دلا سکتا ہے۔

پگمنٹیشن اور جھائیاں کا علاج کریں کریم کے ساتھ

پگمنٹیشن : (pigmentation) جلدپر سیاہ، بھورے یا گہرے برائون دھبوں کا ظاہر ہونا پگمنٹیشن کہلاتا ہے، یہ جلد کی وہ بیماری ہے جس سے جلد بیرونی طور پر متاثر ہوتی ہےاور ایسے میں جلد کا بیرونی طور پر علاج ہی اس کے لیے بہترین ثابت ہوتا ہے۔…

جھائیاں دور کرنے کے طریقے

اکثر لوگوں کے چہرے پر جھائیاں نمایاں ہو جاتی ہیں جن کی وجہ کوئی بھی ہو سکتی ہے لیکن عام طور پر یہ تیز دھوپ میں رہنے کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔یہ جلد کے لئے نقصان دہ تو نہیں ہوتیں لیکن جلد کو بدرنگ ضرور کر دیتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ لوگ ان کو ختم کرنے…