براؤزنگ زمرہ

ایکنی

جلد کتنی ہی خوبصورت ہو، اس پر ہلکا سا داغ، دھبا یا ایکنی (acne) نمودار ہوجائے تو وہ بدنما دکھائی دیتی ہے۔ آخر چہرہ ہی تو ہوتا ہے جو سب سے پہلے متاثر کرتا ہے، گفتگو اور اخلاق تو بہت بعد میں سامنے آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر لوگ پہلی نظر میں ہی دل میں اتر جاتے ہیں ۔ان کی دلکشی، رعنائی او ر جاذبیت دیکھنے والے کوا سیر کرلیتی ہے۔ یہی اسیری کبھی کبھی اس وقت ایسے دکھ سے دوچار کردیتی ہے جب چاند جیسے چہرے پر ایکنی اپنا رنگ جما دے تو وہ چاند چہرہ ماند پڑنے لگتاہے۔ جِلد چونکہ حساس ہوتی ہے اس لیے جسم میں ہونے والی کوئی بھی تبدیلی یا ٹوٹ پھوٹ جلد پہ ظاہر ہوتی ہے۔انسان کے لیے جہاں اور بہت سی بیماریاں پریشانیوں کا سبب بنی ہوئی ہیں ا ن میں ایکنی بھی کسی سے کم نہیں۔ایکنی کی کیا وجوہات(acne causes) ہیں، اس کی کیا علامات ہیں اور اس سے بچائو کیسے ممکن ہے،اس بارے میں اسکن فینیٹی ویب سے زیادہ اچھا آپ کو کوئی نہیں بتا سکتا۔تو پھر اس ویب پر آئیے اور ایکنی سے نجات حاصل کرنے کے گُر(acne tips) جانیے۔

چائے کے درخت کا تیل کیل مہاسے ختم کرنے کے لیے بہترین

پھولوں ، سبزیوں اور پتوں سے حاصل کیےجانے والے بے شمار آئل جلد اور صحت کے لیے الگ ہی طاقت رکھتے ہیں جن میں روغن بادام، زیتون کا تیل، مونگ پھلی کا تیل، چنبیلی کا تیل وغیرہ ۔ قدرت نے ہر نعمت میں کوئی ایک ایسی خاصیت ضرور رکھی ہے جو دوسرے…

جلد پر ہونے والے پھوڑے پھنسی کے لیے بیوسڈ کریم کا استعمال

جسم یا جلد پر کسی انفیکشن کی وجہ سے دانے نکل آتے ہیں جو بڑھتے بڑھتے پھوڑے اور پھنسی کی شکل اختیا رکرلیتے ہیں، ان سے نجات حاصل کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ پھوڑے اور پھنسیاں متاثرہ شخص کے لیے تو تکلیف کا سبب ہوتے ہی ہیں دیکھنے والوں کو بھی ان سے…

ایکنی کا جلد شکار ہونے والی جلد کے لیے لیموں کا تیل استعمال کریں

لیموں کو جلد کا بہترین ڈاکٹر کہا جاتا ہے، یہ بات کسی صورت درست نہیں بلکہ ہر صورت درست ہے۔ لیموں میں پایا جانے والا وٹامن سی جلد کی ایسی ایسی بیماریوں کو ختم کرتا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ دنیا بھر کی ماہر بیوٹیشنز چاہے ایک دوسرے سے اختلاف…

اسکن انفیکشن کے لیے بوسڈ کریم کا استعمال

اسکن انفیکشن یعنی جلد کا انفیکشن کبھی کبھی خطرناک صورت بھی اختیار کر جاتا ہے، بظاہر معمولی سا انفیکشن دکھائی دینے والے زخم، دانے ، داغ یا کوئی اور نشان اسکن انفیکشن کا سبب ہوتا ہے۔ اسکن جتنی نازک اور حساس ہوتی ہے اس پر انفیکشن اور دوسرے…

جھلسی ہوئی جلد اور داغ دھبوں کے لیے گیندے کے تیل کا استعمال کریں

پھولوں کی خاصیت یہ ہے کہ یہ انسان کو بھی اپنی طرح بنا دیتے ہیں، حسین ، خوبصورت، دلکش اور دل نشیں۔ پھولوں کو کچھ دیر تک لگا تار دیکھنے سے ذہن کو سکون ملتا ہے اور اس کے اثرات آپ کے چہرے پر ظاہر ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں حسن و آرائش کے معاملے…

پھوڑے پھنسی سے نجات کے لیے بیوسڈ کریم کا استعمال

موسم گرما میں جلد کے حوالے سے جن بیماریوں کا زیادہ سامنا رہتا ہے ان میں پھوڑے پھنسی بھی نمایاں ہے، اس کا زیادہ تر شکار چھوڑے بچے ہوتے ہیں لیکن بڑے بھی اس بیماری سے کوئی بچ نہیں سکتے۔ جسم پر پہلے چھوٹے چھوٹے گرمی دانے نمودار ہوتے ہیں اور…

ریٹینال پروڈکٹ کے ذریعےایکنی کے نشان دور کریں

وٹامن اے جلد کی خوبصورتی، تازگی اور ملائمت کے لیے سب سے اہم وٹامن جانا اور مانا جاتا ہے، جو لوگ اپنی جلد کی حفاظت کرنا جانتے ہیں وہ وٹامن اے (vitamin a) کو اپنا دوست تصور کرتے ہیں۔ خاص طور پر ایسی خواتین جو اپنی جلد کو بڑھاپےمیں بھی جوان…

پمپلز سے متاثرہ حصے کا علاج کیسے کیا جائے

چہرے کی خوبصورت کو سب سے زیادہ بدنما بنانے والے ہوتے ہیں پمپلز، جلد حساس ہو یا مضبوط عمر میں ایک نہ ایک بار یہ پمپلز اپنا حملہ کر کے اچھے اچھوں کے چہرے کی خوبصورتی کو بے رونق بنا دیتے ہیں۔ عام خیال یہ کیا جاتا ہے کہ عین جوانی میں پمپلز…

راتوں رات ایکنی سے چھٹکارا پائیں

حسن جب اپنے جوبن پر پہنچنے کے قریب ہوتا ہے یعنی جوانی سے نوجوانی کے دوران کا وقت ایسے میں انسانی جسم میں کچھ ایسی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں جو سارے وجود کو متاثر کرتی ہیں۔ کیل ، مہاسے، دانے، داغ، دھبے اور ایکنی، وہ کھلتے ہوئے شباب کی وہ…

ایکنی سے بچائو کے لئے ان غذائوں سے پرہیز کریں:

یوں تو غذا اور ایکنی میں کوئی واضح تعلق نظر نہیں لیکن اکثر ماہرین اس بات پر زور دیتے ہیں کہ جتنی اچھی اور صحت بخش غذا ہوگی اتنی ہی جلد صاف ہوگی ۔ ساتھ ہی وافر مقدار میں پانی،پھل اورسبزیوں کا استعمال بھی ضروری ہے کیونکہ ان میں وہ تمام وٹامنز…