براؤزنگ زمرہ

جلد کی حفاظت

جس طرح صحت کی حفاظت ضروری ہے جلد کی حفاظت(Skin Care) بھی اتنی ہی ضروری ہے۔جوخواتین اپنی جلد کی اقسام(Skin Types)سے واقف ہوتی ہیں وہ اپنی جلد کی حفاظت بھی اسی طرح کرتی ہیں۔جلد کے حوالے سے بے شمار تجاویز (Tips for healthy skin)سامنے آتی رہتی ہیں، لیکن ماہرین کی رائے ہی مستند مانی جاتی ہے۔جلد کے لیے اچھی اور معیاری ادویات کبھی کبھی دسترس سے باہر ہوجاتی ہیں ، یہی وجہ ہے کہ طبی ماہرین نے بھی قدرتی اجزا سے جلد کی حفاظت(Natural Skin Care)کے طریقے متعارف کروائے ہیںان سے بھی فائدہ اٹھا کر جلد کو رونق بخشی جا سکتی ہے۔

صندل پاؤڈر کے جلد کے لیے فائدے

صندل زمانہ قدیم سے حسن و آرائش کے لیے استعمال کیا جاتا آرہا ہے۔ صندل کا درخت بہت ہی قیمتی، خوشبودار اور قدیم ہوتا ہے۔صندل کے درخت کو پختہ اور مضبوط ہونے کے لیے کم سے کم چالیس سے پچاس برس کا وقت درکار ہوتا ہے تب کہیں جا کر یہ اپنی تمام…

جلد کی حفاظت کے لیے یہ ۵ چیزیں بیگ میں رکھیں

جلد کی حفاظت بھی خواتین جان کی حفاظت کی طرح کرتی ہیں، جلد چوں کہ نازک ہوتی ہے اور اس پر موسم اور ماحول دونوں جلد اثر انداز ہوتے ہیں۔ ایسی خواتین جو گھر سے باہر جاتی ہیں ان کے لیے دھوپ، دھوئیں، گرد و غبار اور آلودگی سےجلد کو بچانا کسی…

گرمیوں میں یہ ۳ ڈی ٹاکس مشروب جلد کے لیے بہترین

انسانی جسم کو پانی کی بہت ضرورت ہوتی ہے، خاص طور پر موسم گرما میں جب پسینہ جسم سے پانی کی طرح بہتا ہے اور نمکیات ختم کردیتا ہے ایسے میں پانی کا زیادہ استعمال جسم کو مرجھانے سے بچاتا ہے، جلد کو نمی فراہم کرتا ہے اور جلد کو حسین اور خوبصورت…

گرمیوں میں آپکی جلد کے لیے ٹونر ضروری کیوں؟

موسم گرما اور جلد دونوں ایک دوسرے کے دشمن ہیں، سورج کی گرمی جلد کو جلاتی ہے اور جلد اپنی تازگی کھو بیٹھتی ہے۔ چہرہ بے رونق ہوجاتا ہے اور اکثر جلد پرنشان، دانے ، داغ اور دھبے نمودار ہوجاتے ہیں۔ جلد کو سورج کی گرمی سے بچانے کے لیے ٹونر کا…

شیا بٹر صحت مند جلد کا خفیہ راز

حسن آرائش کے لیے استعمال کی جانے والی پروڈکٹ میں شیا بٹر جلد کی حفاظت اور دیکھ بھال کے حوالے سے خاص طور پر قابل ذکر ہے۔ شیا بٹر قیمت کے لحاظ سے بہت زیادہ مہنگا نہیں ہے، مناسب قیمت کا یہ شیا بٹرایک عام آدمی کی قوت خرید میں آتا ہے اور اس…

جلد کی حفاظت کے لیے سن لاک لوشن بہترین کیوں؟

جلد کی دیکھ بھال بالکل اسی طرح ضروری ہے جس طرح کوئی اپنے قیمتی سامان کی حفاظت کرتا ہے۔سب سے بچاتا ہے اور ہر وقت اسے اپنے پاس رکھنے کی فکر میں رہتا ہے، بالکل اسی طرح جلد کی دیکھ بھال بھی کی جاتی ہے۔ خواتین کے لیے جلد کی دیکھ بھال مردوں کے…

ناخنوں کو مضبوط بنانے کے لیے غذائیں

حُسن کی بات چلے تو ناخن اپنی اہمیت خود جتانے لگتے ہیں، خوبصورت، لمبے، سفید اور چمک دار ناخن شخصیت کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔ کچھ خواتین تو اپنے ناخن پر اتنی توجہ دیتی ہیں کہ وہ ان کی کمزوری بن جاتے ہیں، ناخنوں کو حسین اور دلکش بنانے کے لیے…

ٹماٹر فیس ماسک صاف اور چمکدار جلد کے لیے

کچھ خواتین اپنی جلد کو اتنا حسین، سرخ اور گلابی دیکھنا چاہتی ہیں کہ دیکھنے والا ان کو دیکھتا ہی رہ جائے، اور یہ کام ان کے لیے کوئی مشکل بھی نہیں ہے۔ تھوڑی سی توجہ خواتین کی جلد حسین اور خوبصورت بنانے کے علاوہ دنیا کی خوبصورت ترین شخصیت بھی…

رس دار پھل آپ کی جلد کے لیے

رس دار پھل دیکھنے میں جتنے اچھے لگتے اپنے اندر تاثیر بھی اتنی ہی رکھتے ہیں۔ خاص طور پر موسم گرما میں یہ رس دار پھل دیکھ کر پیاس کی شدت میں جس طرح کمی واقع ہوتی ہے۔ عام دنوں میں بھی یہ رس دار پھل صحت کو توانائی بخشتے ہیں۔ رس دار پھل صحت کو…

کیالیموں کااستعمال جلد کی پی ایچ سطح کومتاثرکرسکتاہے؟

خوبصورتی میں اضافہ کے لئے جلد پرلیموں کااستعمال صدیوں سے کیاجارہاہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جلد پربراہ راست لیموں لگانے سے جلد کی بیرونی تہہ کونقصان پہنچنے کااندیشہ رہتاہے۔ اسی لئے جلد کی خوبصورتی کے لئے جب بھی لیموں کااستعمال کیاجاتاہے تووہ کسی…