براؤزنگ زمرہ

جلدی صحت اور جدید علاج

صحت مند جلد (healty skin) کے لیے جدید علاج اپنی ہی اہمیت رکھتے ہیں۔ایسی خواتین جو جھریوں (wrinkles) کا شکار ہیں یا ان کی جلد پر سیاہ دھبے (acne scars)نمودار ہوجاتے ہیں ان کے لیے جدید علاج کے ساتھ ساتھ قدرتی ماسک (natural mask) یعنی قدرتی اجزا سے تیار کیے گئے ماسک اور جڑی بوٹی ماسک (harbal mask)یعنی جڑی بوٹیوں سے تیار کیے گئے ماسک آج بھی جلد کےعلاج (skin treatments) کے حوالے اہم جانے جاتے ہیں۔ skinfinity جلد کی بیماریوں اور پریشانی میں مبتلا افراد کی اس مشکل کو بھی آسان کردیا ہے۔ skinfinityکے پیج پر آئیے اور اگر آپ کو جلد کے حوالے سے   کوئی بیماری ہے تو اس کا حل ڈھونڈیں

اریگانو تیل مدافعتی صلاحیت بڑھانے کے لیے بہترین

اریگانو ایک ایسا پودا ہوتا ہے جو جس کے چھوٹے چھوٹے پتے دیکھنے میں خوبصورت لگتے ہیں ، اس پودے کا تعلق پودینے اور اجوائن کے خاندان سے ملتا ہے، اریگانو کے پتے ہرے ہوتے ہیں اور یہ ایک ترتیب کے ساتھ کھلتے ہیں۔ اس میں پودینے اور اجوا ئن جیسی…

اندام نہانی کے اندر ہونے والے انفیکشن کی وجوہات اور علاج

انفیکشن کہیں بھی ہو تکلیف کا سبب ہوتا ہے، خاص طور پر ایسی جگہ جہاں بار بار کھجانا بھی اچھا محسوس نہیں ہوتا، ایسی صورت میں ذہن الجھ کر رہ جاتا ہے۔ خواتین کو اکثر ایسی صورت حال کا سامنا ہوتا ہے، اندام نہانی میں ہوجانے والا انفیکشن جس کی بہت…

سر میں خشکی کے لیے بائیوسکیب آپکی مددگار

سر میں خشکی انسان کے دماغ کو اندر سے کھوکھلا کر کے رکھ دیتی ہے، بار بار سر میں کھجانے کا عمل بھی بہت معیوب نظر آتا ہے، اور جس کے سر میں خشکی جگہ بنالے وہ ایک عجیب صورت حال سے دوچار رہتا ہے۔ سر میں خشکی کی بہت سی وجوہات اب تک سامنے آئی…

اسکن کیئر بزنس کی بین الاقوامی اہمیت اورافادیت

جلد کی حفاظت کے پیش نظراب مرد ہوں یاخواتین دونوں ہی بہت حساس ہوچکے ہیں۔گزرتے وقت کے ساتھ جس قدرجلد کے مسائل اورمقابلہ کارجحان سامنے آرہا ہے۔ انھیں دیکھتے ہوئے اسکن کیئرپروڈکٹ کے استعمال کارجحان بڑھ رہاہے۔

ٹخنہ مڑگیا؟ پوکسیکم جیل بہترین علاج

ٹخنےکی موچ ٹخنے کی چوٹ، موچ یا پھر اس میں کھچائو متاثر ہ شخص کا اٹھنا ، بیٹھنا، چلنا ، پھرنا سب کچھ مشکل کردیتا ہے۔ ایسی صورت میں یا تو ٹخنے کا جوڑ کھینچ جاتا ہے یا پھر پھٹ جاتا ہے جو تکلیف کا باعث بنتا ہے۔ ٹخنے میں ہڈیوں کو جوڑنے والی…

بوسڈ کریم سے کریں جلد کے اندر بڑھنے والے بالوں کا خاتمہ

 خواتین اپنی جلد کو چکنا اور نرم وملائم رکھنے کے لیے اپنے ہاتھوں ، پیروں اور ایسی جگہ کی ویکس پر توجہ دیتی ہیں جہاں بال زیادہ ہوں یا پھر جلد کے اندر سے باریک باریک بال جھانک رہے ہوں۔ جلد کے بال اگر جلد کے اندر ہی چھپے رہ جائیں اور انھیں…

کیا ذیادہ پانی پینا نقصان دہ ہے؟

کچھ باتیں، تحقیقات اور حقیقتیں ایسی ہوتی ہیں جو انسان پیدا ہونے سے سنتا آرہا ہوتا ہے ، ہر وقت اس کو ایک ہی بات سنائی دیتی ہے اور وہ ہوتی ہے کسی نہ کسی چیز کے فائدے کی بات۔ جیسے تمام دنیا اس بات پر متفق ہے اور ہر کوئی یہ جانتا ہے کہ پانی…

نزلے زکام کی صورت میں ادرک کی چائے کا استعمال

ادرک زمین پر پیدا ہونے والی وہ نعمت ہے جس سے کی افادیت بے شمار قدرتی اشیا کے کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے۔ ادرک عام سبزی کی دکانوں پر دستیاب ہوتا ہے اور اس کے استعمال کے ہزاروں طریقے دنیا میں موجود ہیں۔ ادرک کھانوں کے ذائقے کو لذیذ ہی نہیں بناتا…

پٹھوں میں کھنچائو کے لیے پروکسیکم جیل استعمال کریں

پٹھوں کے کھچائو کا درد کبھی کبھی سخت سے سخت درد پر بھی بازی لے جاتا ہے، نہ کوئی چوٹ ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی زخم ، مگر تکلیف ایسی اٹھتی ہے کہ مریض تڑپ کر رہ جاتا ہے۔  پٹھوں کے کھچائو یا درد میں اٹھنے، بیٹھنے، چلنے ، پھرنے اور سونے تک میں مریض…

گلِ صلیبی کا عرق استعمال کرنے کے فائدے

جس طرح دنیا میں ہر انسان کی شکل، صورت اور عادت ایک دوسرے سے مختلف ہے بالکل اسی طرح دنیا بھر میں کھلنے اور مہکنے والے پھول بھی ایک دوسرے سے یکسر مختلف ہوتے ہیں۔ پھولوں کو خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے، پھول اپنے اندر ایسی جاذبیت رکھتے ہیں…