براؤزنگ زمرہ

بیوٹی ٹپس

کبھی کبھی بڑی بڑی مشکلیں چھوٹی چھوٹی چیزوں سے حل ہوجاتی ہیں۔انسانی زندگی میں اور خاص طور پر خواتین کے لیے جِلد کے حوالے سے سامنے آنے والی بیماریاں یا نقصانات بہت زیادہ پریشانی کا سبب بن جاتے ہیں۔فوری طور پر ان سے کیسے مقابلہ کیا جائے، انھیں کیسے درست رکھا جائے، ان کی کیسے حفاظت کی جائے اس سلسلے میں بیوٹی ٹپس (Beauty Tips) بہت کارگر ثابت ہوتی ہیں۔گھریلو ٹوٹکے (Home Remedies)، نسخے اور دیسی علاج بڑے بڑے اسکن اسپشلسٹ کے پاس جانے سے روک دیتے ہیں۔اسکن فینیٹی ویب سائٹ کا مقصد بھی جلد کے حوالے سے خاص طور پر خواتین کو ایسے مفید بیوٹی ٹپس سے آگاہ کرنا ہے جو انھیں روز مرہ کی پیش آنے والی پریشانی سے بچاتے ہوئے ان کی مشکل کو حل کرسکیں،دیسی ٹوٹکے (Beauty tips) گھریلو خواتین کی خوبصورتی کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔ ان کا متاثرہ چہرہ کھل کر شاداب ہوسکے، اور وہ ہر محفل کی رونق بن جائیں، کیوں کہ جلد کی آپ کی شخصیت اور شخصیت محفل کی رونق بڑھاتی ہے۔

شادی کے دوران مہمانوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیےآسان میک اپ لکس

خوبصورت دکھائی دینا تو خواتین کی فطرت کا حصہ ہے ہی لیکن خاص موقعے پر حسین نظر آنا ان کی کمزوری ہے۔ کچھ مواقع ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ کے لیے یاد گار ہوتے ہیں۔ خوشی کے وہ لمحات جب آپ کا کوئی بہت قریبی اپنی زندگی میں اپنے دل پسند فرد کو شامل…

گرمیوں میں بالوں کے لیے یہ ۵ ٹرینڈ اپنائیں

موسم گرما میں جہاں لباس کا انتخاب منفرد کیا جاتا ہے وہاں بالوں کے لیے بھی کئی جتن کیے جاتے ہیں۔ نئے اور آسان ہیئر سٹائل منتخب کیے جاتے ہیں، مختلف رنگوں سے جدید انداز میں بالوں کو رنگنے کے نئے ٹرینڈز سے لوگوں کو متعارف کروایا جاتا ہے۔ گرمی…

اس موسم گرما ڈیوڈرنٹ خود بنائیں

خوشبو کس کو پسند نہیں ہوتی، خوشبو تو محفل میں آپ کے آنے کی آپ سے پہلے اطلاع دیتی ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کو گرمی کے موسم میں پسینہ بہت زیادہ آتا ہے اور پسینے کی بو اچھی سے اچھی خوشبو کو بھی پیچھے چھوڑ دیتی ہے۔ جس سے قریب بیٹھے ہوئے لوگوں یا…

گرمی کی مناسبت سے ۳ آسان ہئرسٹائل

موسم گرما میں جس طرح جلد کے مسائل پریشان کرتے ہیں اسی طرح بالوں کے مسائل بھی کچھ کم پریشان نہیں کرتے۔ تیز گرمی اس پر لمبے گھنے بال اور پھر بالوں میں پسینہ نہ صرف دوسری بیماری کو جنم دیتا ہے بلکہ خواتین کے لیے ایک الجھن پیدا کردیتا ہے، ایسی…

سن لاک لوشن کو اپنی میک اپ روٹین کا حصہ بنائیں

اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا میک اپ بہت دیر تک قائم رہے، موسم گرما میں پسینے کی وجہ سے بہنے سے رک جائے اور میک اپ کے بعد آپ سب کی توجہ کا مرکز بن جائیں تو میک اپ کی تمام پروڈکٹس استعمال کرنے کے ساتھ آپ کو ایک ایسا لوشن استعمال کرنے کی…

گرمیوں کے لیے بہتریں لپ کلرز

مسکراہٹ شخصیت کا روپ ہوتی ہے اور مسکراتے ہوئے ہونٹ شخصیت کو مزید چار چاند لگا دیتے ہیں۔ یہی مسکراہٹ کسی کے سینے سے دل نکال کر لے جاتی ہے تو کبھی یہی مسکراہٹ ہزار شکووں کا جواب بن جاتی ہے۔ کبھی ایک بار کی مسکراہٹ عمر بھر کا ساتھ بن جاتی ہے…

۳ طرح کے لپ اسکرب گرمیوں میں استعمال کریں

جس طرح سرد اور خشک موسم میں جلد کے مسائل جنم لیتے ہیں، اسی طرح موسم گرما بھی جلد کے لیے کچھ کم نہیں ہوتا۔ جلد اور موسم کا مزاج اکثر ایک دوسرے کے مخالف ہوتا ہے جس کے نتیجے میں جلد اور خاص طور پر چہرے اور ہونٹوں کی جلد ایک معما بن کر رہ جاتی…

آپکو گرمیوں میں کتنا پانی پینا چاہیے؟

ہر موسم کا اپنا مزاج ہوتا ہے اور انسانی طبیعت پر یہ مزاج الگ ہی اثرات مرتب کرتا ہے۔ جس طرح موسم سرما اور موسم گرما اپنی ایک منفرد شناخت رکھتے ہیں، انسان کی طبیعت پر کبھی کبھی گراں بھی گزرتے ہیں لیکن انھی موسموں کا سامنا کرتے ہوئے زندگی کا…

موسم گرما اور عید کے لیے پانچ آسان میک اپ

یہ انسان کی فطرت ہے کہ وہ خوشی کے موقع پر تیار ہوتا ہے، ہنستا ہے مسکراتا ہے۔ عید جواسلامی تہوار بھی ہے اور اس پر سجنے اور سنورنے کا حکم بھی ہے۔ پوری دنیا میں عید کے موقعے پر بھرپور تیاریاں کی جاتی ہیں۔ بچوں، بڑوں، جوانوں، بوڑھوں، خواتین اور…

خوبصورت پلکوں کے لیے آئی لائنر لگانے کی ترکیبیں

جس طرح میک اپ چہرے کو خوبصورت بناتا ہے اسی طرح پلکیں آنکھوں کی خوبصورتی اور دلکشی میں اضافہ کرتی ہیں۔ لمبی، گھنی اور حسین پلکیں حسن کی علامت ہوتی ہیں۔ آنکھیں کتنی ہی خوبصورت ہوں اگر ان پر پلکوں کا میک اپ جما کے کیا جائے تو یہی آنکھیں حسن…