تیل اور گرم پانی سے پھٹی ہوئی ایڑیوں سے نجات پائیں

  ایڑیوں کے پھٹنے اور ان میں گرد و غبار جمع ہو کر زخم بن جانے کی کوئی بھی وجہ ہوسکتی ہے۔ عموما ً ایڑیوں کے پھٹنے کی وجہ موسم کی تبدیل پر عائد کی جاتی ہے جو کسی حدتک درست بھی ہے لیکن ہمیشہ ایک ہی وجہ بھی نہیں ہوسکتی۔ اکثر دیکھا گیاہے کہ وہ…

سردیوں کے موسم میں ہیومیڈیفائر کے فوائد

سردیوں کی ہوا خشک ہوا کہلاتی ہے ۔جو کہ آپ کے لئے ہر طرح سے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔ایسے میں ہیو میڈیفائر کا استعمال آپ کے ماحول میں نمی کے تناسب کو نارمل کرتا ہے اور جس سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو بہت فائدہ پہنچتا ہے۔ہوا میں نمی کا تنا سب…

پھٹی ہوئی ایڑیوں کا علاج لیموں اور ویسلین کے ساتھ

ایڑھیوں پر پڑنے والے کریکس یعنی دراڑیں (cracked heels) زخم کی صورت بھی اختیار کرسکتی ہیں، اگر ان کی بروقت دیکھ بھال نہ کی جائے تو بڑے نقصان کا خطرہ بھی پیدا ہوسکتا ہے۔ ایڑی جسم کا وہ حصہ ہے جو سارے وجود کا وزن سہتا ہے۔ اور اگر وہی خراب،…

سردیوں میں کوکونٹ باتھ لینے کے فوائد

کوکونٹ جسے ناریل کہا جاتا ہے، قدرت نے اس میں انسانی صحت، جلد، بال اور ناخنوں کی افزائش اور خوبصورتی کے لیے بے شمار خزانے رکھے ہیں جس کا اعتراف جدید سائنس بھی کر چکی ہے۔ کوکونٹ آئل اور کوکونٹ ملک جلد کو حسین اور  خوبصورت بنانے کے لیے زمانہ…

آرگن کے تیل سے بالوں کو نمی پہنچائیں

بالوں کی حفاظت (hair care) اور ان کی خوبصورتی کو قائم رکھنا خواتین کی پہلی ترجیح ہوتی ہے، بال خواتین کی خوبصورتی کا اہم حصہ ہوتے ہیں، ان کی شخصیت میں نکھار پیدا کرتے ہیں اور محفل میں ان کو توجہ کا مرکز بناتے ہیں۔ موسم سرما کی آمد کا یقین…

سنگترے اور سیب سے اپنی جلد کو دلکش اور حسین بنائیں

سنگترہ یا کینو آپ کی جلد کی دلکشی (radiating skin) کے لئے کیوں ضروری ہے:۔  اکثر اوقات لوگ کینو یا سنگترہ کھا کر اس کے چھلکے کوڑے میں پھینک دیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ اس کے چھلکے غذائیت اور اینٹی آکسیڈنٹ کا پاور ہائوس ہیں۔…

لازما کریم جلد سے بھورے دھبے ختم کرے

جلد پر بھورے دھبے جسے میلازما یعنی جھائیاں (freckles) بھی کہا جاتا ہے، چہرے کے رنگ اور رنق کو متاثر کرتے ہیں۔ دیکھنے والے کی سب سے پہلی نظر چہرے پر پڑتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ دنیا میں تمام لوگ بلکہ خاص طور پر خواتین چہرے کی خوبصورتی کو سب سے…

شادی کی سالگرہ سے پہلے مینی کیور اور پیڈی کیور کروائیں

زندگی کے حسین لمحوں کو یاد گار بنانا بھی ایک آرٹ ہے۔ انسان کی زندگی میں بے شمار حسین لمحے آتے ہیں اور گزر جاتے ہیں ، کبھی کبھی انسان ان حسین لمحوں مزید خوبصورت بنانے کے لیےبہت کچھ خاص کرتا ہے۔ جس طرح شادی بیاہ کے موقعے پر لوگ خوشی کا…

مچھر کے کاٹے ہوئے نشانات سے فوری نجات پائیں ریپل لوشن سے

مچھر انسانی صحت اور زندگی کا بہت بڑا دشمن ہے۔ دنیا بھر سالانہ سالانہ لاکھوں اموات مچھر کے کاٹنے (mosquito bites) کی وجہ سے ہوتی ہیں۔مچھر کے کاٹنے سے جہاں بیماریاں جنم لیتی ہیں وہیں جلد پر اس کے نشان جلد کو بے رونق اور بدنما بنا دیتے ہیں۔…

لازما کریم میلازما کا خاتمہ کر کے جلد کو صاف بنائے

چہرے کے بھورے اور گہرے دھبے جنھیں میلازما (melasma) کہا جاتا ہے ، چہرے کی خوبصورتی کو ختم کر کے رکھ دیتے ہیں۔ خواتین کے لیے یہ صورت حال بہت پریشان کن ثابت ہوتی ہے۔ ڈاکٹرز کی تصدیق کے بعد جب یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ آیا چہرے پر ظاہر ہونے…